: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
شوٹنگ کے دوران غلط طریقے سے 'ٹچ' کرتے تھے کرن جوہر: انوشکا شرما
نئی دہلی،29ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر پر سنگین الزام لگائے ہیں. میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ 'اے دل ہے مشکل' کی شوٹنگ کے دوران کرن نے ان کو کبھی کبھار غلط طریقے سے چھوا. حیرانی کی بات یہ ہے کہ انوشکا نے یہ انکشاف 'کافی وتھ کرن' شو میں کیا اور یہ بھی کہا کہ وہ کرن کے خلاف جنسی طور پر ہراساں Sexual Hrasment کا کیس بھی درج کرانے جا رہی تھیں.
میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن نے جب انوشکا کے ان الزامات پر صفائی دی تو انوشکا نے کرن پر ایک اور اداکارہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام
لگایا. انوشکا نے کہا کہ فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی پارٹی کے دوران کرن نے جیکولین فرنینڈس کو بھی غلط طریقے سے چھوا تھا.
جب بحث بڑھنے لگی تو دفاع کے لئے شو میں موجود کٹرینہ آگے آئی. تاہم شو میں موجود انوشکا کے ساتھ کٹرینہ نے کرن کا ساتھ دیا اور انوشکا سے کہا کہ ہو سکتا ہے آپ کو ایسا لگا ہو. کٹرینہ ینہ نے کہا کہ اس جنگ کو ہمیں کسی اور دن کے لئے ٹال دینا چاہئے کیونکہ وہ دونوں سے محبت کرتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ دونوں کے ساتھ کچھ برا ہو. غور ہو کہ چند ہفتے پہلے ریلیز ہوئی کرن جوہر کی فلم 'اے دل ہے مشکل' نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا ہے جس میں انوشکا شرما کے ساتھ رنبیر کپور نے بھی کام کیا ہے.